ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 7:ملتان سلطانز نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی؛ پشاور زلمی کو شکست

پی ایس ایل 7:ملتان سلطانز نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی؛ پشاور زلمی کو شکست
کیپشن: Peshawar vs Multan
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایس ایل 7 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا،ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے مقررہ 20 اوورز میں  3 وکٹوں کے نقصان پر پشاور زلمی کو  223 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی

پاکستان سپرلیگ کے سیزن 7 کا 13واں میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا، پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے مقررہ 20 اوورز 3 وکٹوں کے نقصان پر پشاور زلمی کو  223 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پشاور زلمی کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی.


Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر