شہباز شریف کا ظہرانہ، مٹن بریانی ، سندھی بریانی، گرل فش،قورمہ، حلوہ گاجر، سبز چائے کی پیشکش

شہباز شریف کا ظہرانہ، مٹن بریانی ، سندھی بریانی، گرل فش،قورمہ، حلوہ گاجر، سبز چائے کی پیشکش
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا پیپلزپارٹی کے قائدین کو ظہرانہ، شہبازشریف کی رہائش گاہ پر پیپلزپارٹی کے قائدین کے ظہرانے کےلئے پرتکلف پکوان تیار کر لئے گئے۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔ مریم نواز نے ن لیگ کی دیگر قیادت کے ساتھ پی پی پی قیادت کا استقبال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شرکاء کے ظہرانے میں سوپ، مٹن بریانی، سندھی بریانی، گرل فش، بار بی کیو، قورمہ، گاجر کا حلوہ اور سبز چائے شامل ہے۔