پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عالمی شہرت یافتہ کوہ پیماء محمد علی سدپارہ نے نیا ریکارڈ قائم کر لیا،وہ سرما میں کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔


تفصیلات کے مطابق علی سدپارہ 3 فروری کو اپنے ساتھیوں اور اپنے بیٹے ساجد سدپارہ کیساتھ مہم جوئی میں مصروف تھے آکسیجن سلنڈر کی خرابی کے باعث ساجد سدپارہ کمپ تھری سے واپس آ گئے جبکہ علی سدپارہ اور ان کے دو غیر ملکی ساتھیوں نے سخت موسمی حالات کے باوجود کے ٹو سر کر لیا، وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے سرما میں کے ٹو سر کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا، وہ پہلے پاکستانی کوہ پیماء ہیں جنہوں نے 8 ہزار میٹر 8 چوٹیاں سر کر چکے ہیں جبکہ سرما، میں قاتل پہاڑ ننگا پربت سر کرنے کا اعزاز بھی ان کے پاس ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer