ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’کشمیر ہوں میں شہہ رگ پاکستان کی‘‘

’’کشمیر ہوں میں شہہ رگ پاکستان کی‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:’’کشمیر ہوں میں شہہ رگ پاکستان کی‘‘ آئی ایس پی آر نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نیا ترانہ ریلیز کردیا۔ترانے کے ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی۔

ڈی جی ای ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نیا گانا ریلیز کردیا۔ یہ نغمہ عمران رضا نے تحریر کیا ہے اور معروف گلوکار ساحر علی بھگا نے اپنی پرسوز آواز میں گیا ہے۔ 

یاد رہے کہ 5  فروری، کشمیریوں سے یکجہتی کا دن ملک بھر سمیت دنیا بھر میں منایا جارہا ہے، پاکستان میں سب سے پہلے کشمیر سے یکجہتی کا دن 5 فروری کو 1991 سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان کے طول و عرض میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاجی جلسے جلوس منعقد کیے گئے اور سرکاری سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ 

Azhar Thiraj

Senior Content Writer