عابد چودھری: ڈیفنس بی میں گھرسےخاتون کی تشددزدہ لاش ملی ہے،خاتون کی شناخت48سالہ زینب کےنام سےہوئی۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کےجسم پرتشددکےنشانات موجودہیں ، مقتولہ کابھائی لاش لےکرہسپتال پہنچا۔
رابطہ نہ ہونےپربھائی نےبہن کےگھرجاکرلاش دیکھی ،لاش تحویل میں لیکرتفتیش شروع کردی ہے۔