ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شدید دھند: موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند

شدید دھند: موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔

محکمۂ موسمیات کی جانب سے آج بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بھی فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق پشاور کی فضا میں آج پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 634 ریکارڈ کی گئی ہے۔