ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف اداکارہ کی نجی ویڈیوز کس نے لیک کیں ؟

معروف اداکارہ کی نجی ویڈیوز کس نے لیک کیں ؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہےکہ ان کی نجی ویڈیوز ان کے سابقہ منگیتر نے لیک کی تھیں۔

گزشتہ ماہ میزبان نادر علی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے ردا اصفہانی نے بتایا کہ نجی ویڈیوز لیک کرکے  سابقہ منگیتر نے بھروسہ توڑا، میرے سابقہ منگیتر نہ ہی کوئی بہت امیر انسان تھے نہ ہی  کسی اعلیٰ عہدے پر فائز شخصیت تھے وہ صرف ایک ڈی او پی تھے اس کے باوجود میں نے تعلق استوار کیا اور ان سے شادی کا فیصلہ کیا لیکن جب میں منگیتر سے اجازت لے کر امریکا گئی تو پیچھے سے یہ سب ہوگیا۔ اداکارہ  نے آبدیدہ ہوتے ہوئے بتا یا کہ لیک ویڈیو کے اسکینڈل پر پروفیشنلی بھی آج تک طعنے ملتے ہیں، یہی نہیں بلکہ یہ اسکینڈل کیرئیر  پر بھی خاصا اثر انداز ہوا۔

ردا اصفہانی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو تکلیف والدین اور اہل خانہ کو میری وجہ سے ملی میں اس تکلیف پر خود کو معاف نہیں کرسکتی، یہ تکلیف میرے ساتھ میری قبر تک جائےگی، مجھے میرے اللہ سے معافی مانگنی ہےجو میں آج بھی مانگتی ہوں۔

Ansa Awais

Content Writer