سٹی 42: نئی بننے والی فورس پیرا بھی پرانی ڈگر پر چل پڑی،شہری سےمبینہ طورپر 10 ہزار ہتھا لیے، رکشہ بھی واپس نہ کیا
رکشہ ڈرائیور پیرا فورس کیخلاف شکایت لے کر ڈپٹی کمشنر دفتر پہنچ گیا، متاثرہ شہری نے کہا پیرا فورس نے کاہنہ کے قریب موٹرسائیکل رکشہ قبضہ میں لیا،مبینہ طور پر10 ہزار روپے لینے کے باوجود رکشہ بھی واپس نہیں کیا
پیرااہلکاروں نے 2 گھنٹے حبس بے جا میں رکھا ،شہری عبدالرحمن نے کہا 10روز قبل پیرا فورس نے رکشہ قبضہ میں لیکرروزگار چھین لیا ،غریب آدمی ہوں، ڈپٹی کمشنر رکشہ اور پیسے واپس دلوائیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App