ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے پر سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار خبردار!!

موٹروے پر سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار خبردار!!
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رُخ ندیم) موٹروے پولیس کا حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، سی این جی استعمال کرنیوالی گاڑیوں کا موٹروے پر داخلہ بند کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق موٹروے پولیس کے حکم پر سی این جی پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ موٹر وے پر بند کر دیا گیا ہے، موٹروے شروع ہوتے ہی گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے، جس وین میں سی این جی کٹ  موجود ہے اسے واپس بھیجا جارہا ہے۔

 گزشتہ روز موٹر وے پولیس نے حادثات کے باعث سی این جی وین کے داخلہ پر پابندی لگائی تھی، موٹر وے پولیس کی جانب سے وین اڈوں پر آگاہی مہم بھی چلائی جائے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer