ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوابشاہ؛ کار اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق

نوابشاہ؛ کار اور ٹرک میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سانگھڑ نوابشاہ روڈ کنڈی سٹاپ کے قریب کار اور ٹرک میں خطرناک تصادم میں ایک ہی گھر کے 4افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کار میں شہداد پور شادی سے واپس نوابشاہ آرہے تھے  کہ ٹرک سے تصادم ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دلبر،نصیر، خیری اور معصوم بچی افشاں شامل ہیں۔ لاشوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا جبکہ ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب ہو گیا۔