سٹی 42 : وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارڑ آج تاج ہاوس پہنچ گئے۔
وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی پولیٹیکل سیکرٹری ٹو حمزہ شہباز شریف احمد کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی اور صحت یابی کی دعا کی۔
اس موقع پر عطاء اللہ تارڑ نے کبیر تاج کی سیاسی خدمات کو سراہا ۔
