ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : خیابان ظفرمیں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار ہوگیا 
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے بتایا کہ چوکی ہلوکی پولیس نے ون فائیو کال پرکارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا،متاثرہ بچہ خیابان ظفر میں ہوٹل پر ملزم ابرار کے پاس کوکنگ کا کام سیکھتا تھا،ملزم کی ورغلا کر بچے سے زیادتی کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی ہے ،گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جینڈر سیل کے حوالے کردیا 
 ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے