ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ صحت میں ٹھیکداری نظام ؛ہزاروں ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرا میڈکس ملازمت سے فارغ

محکمہ صحت میں ٹھیکداری نظام ؛ہزاروں ڈاکٹرز ،نرسز اور پیرا میڈکس ملازمت سے فارغ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :محکمہ صحت میں ٹھیکیداری نظام کا بھیانک نتیجہ سامنے آگیا ، ہزاروں ڈاکٹرز ، نرسز اور پیرا میڈکس  ملازمت سے فارغ ہوگئے 
بنیادی مراکزصحت ٹھیکےپر دینےسے7ہزار ڈاکٹرز،نرسزوپیرامیڈیکس نوکری سےفارغ کردیے گئے ، وزیر اعظم ہیلتھ انیشیٹو کے 1080 ملازمین بھی فارغ  کے  پروگرام بند کردیا گیا ،لوکم کے تحت کنسلٹنٹس کی دستیابی کا پروگرام بھی ختم ہوگیا ۔
ہیلتھ فیسیلیٹیزمینجمنٹ کمپنی کےزیرانتظام982بی ایچ یوٹھیکےپردینےسے3712ملازمین فارغ ،ڈیڑھ سوبنیادی مراکزصحت پہلےمرحلےمیں ٹھیکےپردینےسے1032ملازم فارغ ہوگئے 
ٹھیکیداری سسٹم سے ہزاروں ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرامیڈکس و ملازمت سے فارغ ہوگئے
محکمہ صحت وآبادی میں ٹھیکیداری نظام کیخلاف7اپریل کومتاثرہ ملازمین نے ااحتجاج کااعلان کردیا