ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری گاڑی پر فائرنگ، پی ڈی ایم اے آفیسر زخمی

 سرکاری گاڑی پر فائرنگ، پی ڈی ایم اے آفیسر زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیوم وزیر :بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل کے قریب سرکاری گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے کزن پی ڈی ایم اے آفیسر عدنان علی شاہ ساتھی سمیت زخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے مین روڈ پر ناکہ بندی لگائی تھی گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ کا نشانہ بنایا، پی ڈی ایم اے آفیسر شاہد اور عدنان علی شاہ کرک سے واپس بنوں آرہے تھے، پنکچر گاڑی بھگا کر ڈرائیور نے جانوں کو بچایا۔
فائرنگ سے دونوں زخمیوں کو علاج کے لئے خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔