لاہور ؛ ٹیپا کا غیر قانونی سائن بورڈ کے خلاف آپریشن جاری، تمام سائن بورڈ اکھاڑ دئیے

لاہور ؛ ٹیپا کا غیر قانونی سائن بورڈ کے خلاف آپریشن جاری، تمام سائن بورڈ اکھاڑ دئیے
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دْرِنایاب : ٹیپا کا غیر قانونی سائن بورڈ کے خلاف آپریشن جاری،67 سائن بورڈ اتار دئیے۔

تفصیلات کے مطابق ایم ایم عالم روڈ سے 67 سائن بورڈ اتار دئیے۔7پلازے بھی سربمہر کردیئے گئے۔ٹیپا نے پارکنگ خلاف ورزی پر سات پلازے سربمہر کردئیے ۔ ڈائمنڈ ڈائریکٹ ، ٹسکنی کورٹ یارڈ ، بونٹن ڈونٹ سربمہر کردیا گیا۔ فوکس انٹیرئیر ، ہیبیٹٹ ، سب وے ، میزونیٹ ہوٹل کو بھی سیل کردیا گیا ۔ ڈائریکٹر پارکنگ ٹیپا فرقان ظہیر نے کارروائی کی ۔ ٹیپا نے تمام سائن بورڈ اکھاڑ دئیے ۔ روڈز اور پارکنگ ایریا کلیئر کروا دیا گیا ۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹیپا نے آپریشن کیا ۔

Ansa Awais

Content Writer