ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وہاج علی کا ڈرامہ ’تیرے بن‘ نہ دیکھنے والے صارف کو جواب، مداح حیران

وہاج علی کا ڈرامہ ’تیرے بن‘ نہ دیکھنے والے صارف کو جواب، مداح حیران
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وہاج علی نے ٹوئٹر صارف کو مختصر سا جواب دے کر اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریلتیرے بن‘ کا مداح بنا ڈالا۔

  ڈرامہ سیریلتیرے بن‘ میں وہاج علی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے مدِ مقابل کام کر رہے ہیں۔اس ڈرامہ سیریل کے مداحوں اور شائقین میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ایسے میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ٹوئٹ کیا کہ وہ ڈرامہ سیریلتیرے بن‘ نہیں دیکھتے ہیں، کیا یہ معاشرہ اُنہیں تسلیم کرے گا؟ 

اس ٹوئٹ پر اداکار وہاج علی نے مزاحیہ انداز میں صرف ’نہیں‘ لکھ دیا۔

Ansa Awais

Content Writer