ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 277.42 روپے سے کم ہوکر 277.41 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.15 روپے پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 83 پیسے مہنگا ہوکر 325.32 روپے، برطانوی پاونڈ  1.01  روپے مہنگا ہوکر 378.81 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر  76.29 روپے پر آگیا ۔ اسکے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 4 پیسے کمی سے 74.49 روپے کا ہوگیا۔