ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران ملاجلارجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران ملاجلارجحان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( بسیم افتخار)عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث سرمایہ کار محتاط ہوگئے جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران  ہنڈریڈ انڈیکس میں بیس پوائنٹس کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 74ہزار 909کی سطح پرپہنچ گیا۔

جبران سرفرازکاکہناہے کہ تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے سے سرمایہ کارمحتاط ہیں ،جس سیکٹرزمیں حصص کی قیمتیں کم ہوتی ہیں سرمایہ کار خریداری کرتے ہیں ۔

Ansa Awais

Content Writer