سٹی 42: پاکستان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کوشکست دے دی، پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی
172رنز کے تعاقب میں یواے ای 140 رنز بنا سکا، علی شان نے سب سے زیادہ 68 رنز اسکور کئے
ابرار احمد نے 4 اوررز میں 9 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں،پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں پر 171 رنز اسکور کئے تھے