سٹی 42: کاہنہ کے علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق زخمی کانسٹیبل محمد یاسین کوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا،محمد یاسین ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا 2نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کر دی
واقعہ دیرینہ دشمنی ہے یا ڈکیتی مزاحمت تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App