ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پلاک میں نعتیہ مشاعرہ؛شاعروں نے بارگاہِ رسولﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کیے

پلاک میں نعتیہ مشاعرہ؛شاعروں نے بارگاہِ رسولﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج آرٹ اینڈ کلچر میں محفل نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا 
پنجاب آرٹس کونسل کےزیراہتمام عیدمیلادالنبیؐ اوریومِ دفاع کی مناسبت سےمشاعرہ ہوا ،محفل مشاعرے کی صدارت حسین مجروح نے کی،ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس اطہر مسعود،ڈی جی پلاک بینش فاطمہ ساہی بھی محفلِ مشاعرہ میں شریک ہوئیں
نامور شعراء نے محفل میں اپنے کلام سے حاضرین کو محظوظ کیا،تقریب میں قومی یکجہتی اور سیرتِ طیبہﷺکےپہلواجاگرکیےگئے
صوفیہ بیدار،ڈاکٹر صغیر احمدصغیر، جمشید چشتی نےاپنےکلام پیش کیے،عنبرین صلاح الدین اورشاہدہ دلاور شاہ نےبھی کلام پیش کیے۔
حاضرین کی جانب سے محفلِ مشاعرہ کے انعقاد کو خوب سراہاگیا