ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن ای بلاک؛ کمرے کی چھت گرگئی ؛ خاتون زخمی

ماڈل ٹاؤن ای بلاک؛ کمرے کی چھت گرگئی ؛ خاتون زخمی
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ماڈل ٹاؤن ای بلاک میں گھر کے کمرے کی چھت گر گئی
ریسکیو کے مطابق حادثےمیں خاتون زخمی ہوگئی جس کوجناح ہسپتال منتقل کردیا گیا 
مٹی اورلکڑی سےبنی چھت خستہ حالی کےباعث گری۔