سٹی 42: ٹرائی سیریز کا پانچواں میچ ،پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
قومی ٹیم میں سفیان مقیم اور حارث روف کی جگہ ابرار احمد اور سلمان مرزا شامل ہیں ، کامیابی پاکستان کو تین ملکی سیریز میں فائنل میں پہنچا دے گی
کپتان قومی ٹیم سلمان آغا نے کہا پہلے بیٹنگ کرکے اچھا سکور کرنے کی کوشش کریں گے ۔