ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں ؛ 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 ڈولفن سکواڈ کی کارروائیاں ؛ 3 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈولفن سکواڈ  کی   منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ،3 ملزم گرفتار لیے 
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن نے ملزموں  کو منشیات سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا،ملزمان کیخلاف کارروائیاں مغلپورہ اور شاہدرہ کے علاقوں میں کی گئیں،ملزموں نے ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر منشیات چھپانے کی کوشش کی
ملزموں نے  سکول،کالجز ،اکیڈمیزو دیگر تعلیمی اداروں کے گرد منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا،ملزمان کے قبضہ سے 14 سے زائد ٹوکن آئس، پاؤڈر برآمد ہوئی ،ملزموں  میں  عمر،ارسلان،ایاز کو تھانہ شاہدرہ،مغلپورہ کے حوالے کردیا گیا