ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد کا واقعہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ کا نوٹس

سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد کا واقعہ، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر حنا پرویز بٹ کا نوٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42 : سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر اطلاعات حنا پرویز بٹ نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق تشدداوردھمکیاں دینےوالےملزم محسن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

حناپرویزبٹ نےڈی آئی جی آپریشنزلاہورسےواقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

پنجابی تھیٹرشادی پورہ میں اداکارہ پرتشدد وفائرنگ کاواقعہ پیش آیا،ملزم نےاداکارہ کےچہرےپرتھپڑمارے،پستول نکال کرزمین پرفائرکیا،دھمکیاں دیں۔

  حنا پرویز بٹ  کا کہنا تھا کہ خواتین کےساتھ تشدداورہراسانی کسی صورت برداشت نہیں۔

Caption