ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیرون ملک رخصت سے متعلق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کانیا حکمنامہ جاری

بیرون ملک رخصت سے متعلق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کانیا حکمنامہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری: محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے بیرون ملک رخصت سے متعلق نیا حکمنامہ جاری کردیا۔

 محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی جانب سے جاری ہونےوالے نئے حکم نامے کے مطابق چھٹی سے ایک ماہ قبل درخواست دینا لازمی ہے ،اس حوالے سے تمام وائس چانسلرز ، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کردیاگیاہے۔
مراسلے کے مطابق بیرون ملک رخصت کیلئے درخواست منظوری کیلئے ایک ماہ قبل دینا ہوگی اورایک ماہ قبل درخواست دینے پر ہی بیرون ملک رخصت کی منظوری ہوگی.

 مراسلے میں مزیدکہاگیاہے کہ درکار چھٹی شروع ہونے سے ایک ماہ قبل درخواست دی جائے ۔