پاکستان ویمن نے ساوتھ افریقہ ویمن کو سیریزوائٹ واش کر دی

City42, Pakistan women cricket team, South Afriqa Womens' cricket team, Karachi, White wash, Serese
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  تیسرےٹی 20 میں پاکستان نے  سخت مقابلہ کے بعد 6رنز سے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔

پاکستان ویمن ٹیم نے  پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا۔ 

سدرہ امین نے 39، ندا ڈار نے36اور بسمہ معروف نے 39 رنز بنائے۔

نشرا سندھو اور سعدیہ اقبال نے 2,2 وکٹیں حاصل کیں.