ایشیا کپ؛ پاکستان بھارت کے میچ کا وینیو تبدیل کر دیا گیا

Asia Cup, Venue of the super four matches changed, Srilanka, Hambantota, Colombo, Mahinda Rajapaksa International Cricket Stadium
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ایشیا کپ ، بارش کے باعث میچز کے وینیوز میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔

کولمبو  میں ہونے والے تمام میچ  اب سری لنکا کے شہر ہیمبن ٹوٹا میں کھیلے جائیں گے۔  ہمبن ٹوٹا منتقل

پاک بھارت میچ اب ہمبن ٹوٹا میں مہندرا راجاپکسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں 10 ستمبر کو ہی ہو گا

پاکستان نے بارش سے میچز متاثر ہونے پر وینیوز تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی