شہر میں شدید حبس اور گھٹن،بارش کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات،بادل،درجہ حرارت،بارش،سٹی42
کیپشن: Weather,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)لاہور شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی برقرار لیکن موسم گرما بھی جوبن دکھا رہا  ہے،موسم بہتری کی بجائے حبس اور گھٹن زدہ ہو چکا ہے، درجہ حرارت 33 ریکارڈ کیا گیا ۔
شہرکامطلع جزوی ابرآلود ہے،سورج،بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہا،لاہور کادرجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کےدوران شہر میں بارش کاامکان نہیں۔