لاہور ائیرپورٹ بلڈنگ کی توسیع کا فیصلہ

 لاہور ائیرپورٹ بلڈنگ کی توسیع کا فیصلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  نے لاہور ائیرپورٹ کی بلڈنگ کی توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ 

ذرائع کے مطابق ٹرمینل بلڈنگ کے ڈیزائن میں تبدیلی اور توسیع کی جائے گی، ائیر سائیڈ ،بنیادی سہولیات بھی ترقیاتی منصوبے کا حصہ ہوں گی، ایپرن ایریا کی توسیع، ٹرمینل بلڈنگ میں جدید سٹنگ ایریا، واش روم، ویٹنگ روم، مسافروں کیلئےسہولیات کاپروجیکٹ شامل ہے۔ سی اے اے ہیڈکوارٹر نے توسیع کیلئےبڈز طلب کر لیں۔