ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلی فنڈڈ سٹڈی پروگرام کیلئےذہین اورمستحق طلباء سے درخواستیں طلب

فلی فنڈڈ سٹڈی پروگرام کیلئےذہین اورمستحق طلباء سے درخواستیں طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس :ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے فلی فنڈڈ سٹڈی پروگرام کے لئے ذہین اورمستحق طلباء سے درخواستیں طلب کر لیں۔

پروگرام معاشی تنگی کے باعث تعلیم جاری نہ رکھ سکنے والے طلباء کیلئے متعارف کرایا گیا ہے جس کے لئے تمام ترفنڈنگ حکومت پاکستان کرے گی۔

سکالرشپ ایچ ای سی سے منظور شدہ تعلیمی اداروں کے طلباء کو فراہم کیا جائے گا،انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں زیرتعلیم طلبہ سکالرشپ کیلئے اہل ہونگے،ماہانہ فیس اور کتابوں سمیت تمام تعلیمی اخراجات سکالرشپ میں شامل ہونگے۔