آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ 

الیکشن کمیشن نے آشوب   چشم کے مریضوں کے  داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے  آشوب چشم  سے متاثرہ ملازمین کو مکمل صحت یاب ہونے دفتر آنے سے روک دیا۔ 

آشوب چشم  کے متاثرہ افسر یا ملازم صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا۔ متاثرہ شخص بغیر صحت یابی سرٹیفیکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں آسکے گا۔