سٹی 42: وحدت کالونی، ایل بلاک کوارٹرز کے رہائشی شہری نے خودکشی کرلی
پولیس کے مطابق 55سالہ نعمت اللہ نے گھریلو تنازع پر زہریلی گولیاں کھائیں۔
متاثرہ شخص کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا مگرجانبر نہ ہو سکا ۔
لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ اہلخانہ کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App