ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال سےمریضوں کےلواحقین کی جیبوں کاصفایا کرنیوالا گروہ گرفتار

 جنرل ہسپتال سےمریضوں کےلواحقین کی جیبوں کاصفایا کرنیوالا گروہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد: جنرل ہسپتال سےمریضوں کےلواحقین کی جیبوں کاصفایا کرنیوالا گروہ گرفتار قانون کے شکنجے میں آگیا،  کوٹ لکھپت پولیس نےسی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے گروہ کو گرفتار کیا۔

ملزمان ہسپتال آئےمریضوں کےلواحقین سےوارداتیں کرتے تھے، ایس پی ماڈل ٹاؤن  اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ملزمان اب تک موبائل فونزاوردیگرسامان چوری کر چکے ہیں۔

ملزمان راجااور بلال چوری ڈکیتی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں ، ملزمان سے پستول برآمد ،مقدمہ درج، تفتیش جاری ہے۔