سٹی42: پیما کے سکولوں کے لیے 60 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے ہیں، جو تنخواہوں اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لیے استعمال ہوں گے۔
اس کے علاوہ چوبرجی میں رہائشی ٹاور بنانے کے لیے جاری کی گئی سکیم کے لیے 20 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں، جس سے اس منصوبے کو مکمل کیا جائے گا۔
مزید براں، پی وی ٹی سی کے سکل پروگرام کے لیے 19 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔