ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمشنر لاہور کا ایل ڈی اے کے دفتر کا دورہ

کمشنر لاہور کا ایل ڈی اے کے دفتر کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا ایل ڈی اے کے دفتر کا دورہ،ریکارڈ کی شفٹنگ میں مصروف ٹیموں کی ورکنگ چیک کی۔
تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا ایل ڈی اے کے دفتر  کی ریکارڈ شفٹنگ میں مصروف ٹیموں کی ورکنگ چیک کرنے کیلئےدورہ کیا۔بریفنگ میں بتایا کہ ایل ڈی اے ریکارڈ کی سفٹنگ کا عمل 7 روز سےجاری، 2 شفٹوں میں کام ہو رہا ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے آئی ٹی سیکشن کا دورہ کیا اور ریکارڈ کی سفٹنگ کے عمل کا جائزہ لیا، کمشنر و ڈی جی ایل ڈی اےنے ریکارڈ کی شفٹنگ کے تمام پراسیس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
کمشنر و ڈی جی محمد علی رندھاوا نے جوہر ٹاؤن کے ریکارڈ کی سفٹنگ کے عمل کا جائزہ لیا جس پر  کمشنر و ڈی جی نے کہا کہ  جوہر ٹاؤن ریکارڈ کی سفٹنگ مکمل کرنے سے شہریوں کو بڑا ریلیف ملے گا۔