میٹرو بس میں سفر کرنے والوں کے لئے بری خبر

 میٹروبس سروس ،معطل،پی ٹی آئی ،احتجاج،سٹی42
کیپشن: Metro bus
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب)شہربھر میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے مظاہرے، احتجاج کے باعث میٹروبس سروس معطل کردی گئی۔
میٹرو بسوں کو روٹ سے واپس ڈپو سٹیشن پہنچنے کے احکامات جاری،ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ہدایت پر آپریشن کو معطل کرنا شروع کردیا گیا۔ پی ٹی آئی نےمختلف علاقوں میں احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ احتجاج اور نقصانات سے بچنے کیلئےبسوں کا آپریشن معطل کردیا گیا۔