ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا

پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سے کراچی پہنچ گیا۔

 کے پی ٹی ذرائع نے بتایا کہ کویت سے 8 کروڑ لیٹرز ڈیزل لانے والا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے، خیر پور جہاز 3 دن پہلے آبنائے ہرمز سے گزرا تھا۔

 ایرانی پاسداران انقلاب نے  پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دی تھی۔

 پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوا تھا تاہم آج 3 دن بعد پاکستانی بحری جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا۔