ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبر وزیراعلیٰ پنجاب معائنہ ٹیم سیدہ ملیکہ کا انتقال

ممبر وزیراعلیٰ پنجاب معائنہ ٹیم سیدہ ملیکہ کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ممبر وزیراعلیٰ پنجاب معائنہ ٹیم سیدہ ملیکہ انتقال کر گئیں
مرحومہ پی ایم ایس گریڈ 20 کی افسر تھیں،سیدہ ملیکہ کچھ عرصے سے علیل تھیں
سیدہ ملیکہ ڈی پی آئی کالجز سید انصر اظہر کی بہن تھیں