سٹی 42:کار پر ریش ڈرائیونگ و ریسنگ کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ڈولفن سکواڈ نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے 4 منچلے گرفتار کر لئے
ڈولفن ترجمان کے مطابق ڈولفن نے گاڑی کو ریسنگ و ڈریفٹنگ کرتے براڈوے مین روڈ سے حراست میں لیا،ملزم ریش ڈرائیونگ،ریسنگ وشوروغوغاسےشہریوں کوپریشان کررہےتھے،گرفتارملزموں میں محب،التمش،سعد،عبداللہ کارروائی کیلئےتھانہ ڈیفنس سی کےحوالے کردیے گئے ،شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والوں سے رعایت نہ برتی جائے،ریسنگ،ویلنگ خونی کھیل ہےایسی سرگرمیوں کی اطلاع15پردیں،
Stay tuned with 24 News HD Android App