سٹی 42: بادامی باغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کواغوااورتشدد کانشانہ بنانیوالےملزم گرفتار کر لیے
پولیس کے مطابق شہری ہوٹل چلاتا جس کو ملزموإں نےہراساں کیا اوراغوا کرکےتشدد کانشانہ بنایا،ملزم شہری کی حالت خراب ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے،ملزم منشیات فروشی،غیر قانونی اسلحہ ،فائرنگ کےمقدمات میں ریکارڈیافتہ ہیں،ملزموں میں اسد عرف ڈنگا،ذین عرف زینو ،وقاص عرف لمبا شامل ہیں جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App