ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیر میں ماں بیٹی کے قتل کے تینوں ملزم گرفتار

 ہیر میں ماں بیٹی کے قتل کے تینوں ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 2024کے دوران ہئیر کے علاقہ سے ماں بیٹی کے اغواء اورقتل کا  پر ایکشن ، کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے دوہرے قتل میں ملوث تینوں ملزم گرفتار کر لئے
سی سی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزموں  میں محمد یوسف، ناصر اور محمد منصب شامل ہیں ،ملزم یوسف اور ناصر ننکانہ صاحب، منصب منڈی فیض آباد کا رہائشی ہے، ملزموں  نے 27 جولائی 2024 کو بیوہ خاتون نورین شہزادی کو اغواء کیا، 
سی سی ڈی حکام نے بتایا ملزموں  نے 12 اکتوبر 2024 کو نورین کی والدہ کوثر پروین کو بھی اغواء کیا،ملزموں نے مغویان کو قتل کیااورٹکڑے ننکانہ صاحب نہر میں بہا دیئے، تھانہ ہئیرمیں دونوں واقعات کے مقدمات درج ہیں  ،ملزموں نے دوہرے قتل کا اعتراف  کر لیا ملزموں سےآلہ قتل برآمد کرکے مزید تفتیش کاآغاز کردیاگیا،