ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری کا پالتو بلا چوری ؛ شہری نے تھانے درخواست دے دی

 شہری کا پالتو بلا چوری ؛ شہری نے تھانے درخواست دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:کوٹ لکھپت قائد ملت کالونی کے علاقے میں شہری کا پالتو بلا چوری ہوگیا 
موٹرسائیکل سوار مرد اور خاتون گھر کے دروازے پر کھڑا پالتو بلا کو اٹھا کر فرار ہوگئے ،فوٹیج میں موٹرسائیکل پر سفید رنگ کے پالتو بلا لے کرجاتے دیکھا جا سکتا ہے،متاثرہ شہری محمد افضل بٹ نے تھانہ کوٹ لکھپت میں درخواست جمع کروا دی