ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم پی اے چودھری نواز لدھڑ کی عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہری

ایم پی اے چودھری نواز لدھڑ کی عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایم پی اے چودھری نواز لدھڑ نے  عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہری لگائی 
کھلی کچہری کا انعقاد مرکزی دفتر پی پی 158 میں کیا گیا،لیگی رہنما اسلم انصاری، لیگی رہنما رمضان مستانہ، زبیر آصف نے شرکت کی ،صغیر مغل، محمد رفیق، ملک رمضان سمیت دیگر  نے بھی  شرکت کی
حلقہ میں سیوریج، واٹر سپلائی، ٹوٹی سڑکوں سمیت دیگر مسائل پر گفتگو ہوئیایم پی اے چودھری نواز لدھڑ نے جلد عوامی مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا