ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارواں علم فاونڈیشن کا سکالر شپ ہولڈر کنونشن

کارواں علم فاونڈیشن کا سکالر شپ ہولڈر کنونشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42ؒ  کاروان علم فاؤنڈیشن سکالرشپ ہولڈر کنونشن ہوا، تقریب میں سابق سکالرشپ ہولڈر  سٹوڈنٹس نے شرکت کی 
فارغ التحصیل طلبابرسرروزگار ہو کر مختلف شعبہ جات میں خدمات سرانجام دے رہے،تقریب میں تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، کاروان علم فاؤنڈیشن ابتک 8 ہزار 400بہتر اعلٰیٰ تعلیم کیلئے سکالرشپ فراہم کر چکا ،فراہم شدہ سکالرشپ کی مالیت 27 کروڑ سے زائد ہے