ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم پی اے عمران جاوید کی کھلی کچہری ؛ مسائل جلد حل کرنے کا حکم

ایم پی اے عمران جاوید کی کھلی کچہری ؛ مسائل جلد حل کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایم پی اے میاں عمران جاوید نے  عوامی مسائل کیلئے کھلی کچہری لگائی 
کھلی کچہری کا انعقاد گرین ٹاؤن میں کیا گیا،سردار رئیس خان، رانا محمد صفدر، حاجی جمشید طور، ملک سرفراز،صدیق گجر، رانا نجمی، سجاد شاہ، حمید سلطان، ڈاکٹر محمڈ اعجاز،ڈاکٹر محمد خلیل، علی خان، شمیم اختر، سلطانہ حمید، نصرت بٹ،رمشاشبیر نے شرکت کی 
حلقےمیں مختلف درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی،متعلقہ اداروں کو جلد حل کرنے کا حکم دیا