سٹی 42: موبائلز سکواڈ کی شہر کے داخلی راستوں پر کارروائی شروع کردی ، منشیات سپلائی کرنےوالا گرفتار کرلیا
عبدالستارایدھی روڈسےخواتین کی آڑمیں منشیات سپلائی کرنیوالاملزم خاتون سمیت گرفتار ہوگیا،ملزم رکشاپر خواتین کی آڑ میں منشیات سپلائی کرنے کے دھندے میں ملوث ہے،گرفتار ملزموں ستار اور کوثر کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ چوہنگ کے حوالے کردیا گیا
ایس پی ارسلان زاہد نے بتایا کہ شیرا کوٹ ناکے سے 5 کلو سے زائد آئس برآمد ہوئی ،ناکہ پرموجود اہلکاروں نے مشکوک رکشا کو چیک کیا تھا
Stay tuned with 24 News HD Android App