سٹی 42: باٹا پور ، جلوموڑکےعلاقہ میں24سالہ نوجوان کرنٹ لگنےسےجاں بحق ہوگیا
ایدھی ترجمان کے مطابق 24سالہ نوجوان چھت پرلگےوائےفائی کےا نٹینےکوٹھیک کرتےبجلی کی تاروں سےچھوگیا،24سالہ نوجوان موقع پر دم توڑ گیا شناخت 24 سالہ شہزاد کے نام سے ہوئی ،
ضروری کارروائی کےبعدلاش کو ایدھی ایمبولینس کےذریعےاسکےآبائی گھر منتقل کر دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App