ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ پر سوئی گیس معطل

اہم علاقے گیس سے محروم

فیروز پور روڈ پر سوئی گیس معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوئی ناردرن گیس کمپنی نے فیروزپور روڈ لاہور پر لیکیج کے باعث گیس معطل کر دی
مرمتی کام کے باعث 4 بجے سے لےکر9 بجے تک گیس بند ہو گی،اطراف کے بعض علاقوں میں گیس پریشر کم ہو گا،متاثرہ علاقوں میں کوٹ نبی بخش، پرسرام، صوئے آصل ، لادوکھی، پنڈوکی گاؤں شامل ہیں ،

بحریہ نشیمن، سنٹرل پارک، پالم سٹی، جھلکے گاؤ، بدوکی، ریحان گارڈن میں  گیس بند ہو گی،گیس معطلی کے علاقوں میں کاہنہ کاچھا، پنجو پنڈ، شالیمار ٹاؤن، رحمت پارک اور گرد و نواح  بھی شامل ہیں ،ترجمان کا کہنا ہے کہ مرمتی کام تیزی سے جاری ہے  گیس جلد بحال کر دی جائے گی،