ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  15 روپے مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

  مرغی کا گوشت 15 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت  609 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 398 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 406 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔

 فارمی انڈوں کی قیمت 280 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8280 روپے میں فروخت  ہوگی۔  یاد رہے کہ گزشتہ روز گوشت کی قیمت میں 15 روپے ضافہ کیا گیا تھا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر